the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل سے جاری ایک پریس بیان کے مطابق 02نومبر ، 2016 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 44.35 امریکی ڈالر فی بیرل تھی جبکہ یکم نومبر ،2016 کو یہ قیمت 45.78



امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔ روپئے کے لحاظ سے یہ قیمت3 نومبر اور یکم نومبر کو بالترتیب 2964.15 روپئے فی بیرل اور 3054.36 روپئے فی بیرل تھی۔ 3 نومبر اور یکم نومبر ، 2016 کو ایک امریکی ڈالر کی قیمت بالترتیب 66.83 روپئے اور 66.71 روپئے تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.